خندۂ زخم
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - زخم کے شگافتہ ہونے اور اس میں سے مواد رسنے کی کیفیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - زخم کے شگافتہ ہونے اور اس میں سے مواد رسنے کی کیفیت۔